Wasi Shah status

WP10
WP10
IMAGE

WP10

Wasi Shah
WP9
WP9
IMAGE

WP9

Wasi Shah
WP8
WP8
IMAGE

WP8

Wasi Shah
WP7
WP7
IMAGE

WP7

Wasi Shah
WP6
WP6
IMAGE

WP6

Wasi Shah

میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو بند ہونٹوں پر میرے ریت جمی جاتی ہے میرے پاس ہے پھر بھی میری پیاس ہے تو درمیان تیرے میرے جب سے لوگ آنے لگے اس کے بعد سے میں تنہا اور بے ایس ہے تو زمانہ ہم کو جدا کر سکے نہیں ممکن محبت میں جو ناخن ہوں میں تو ماس ہے تو دور ہو کر بھی نہیں ہے کوئی دوری تیرے قریب ہوں میں میرے بھی پاس ہے تو یہ کون تیرے میرے درمیان ہے جاناں کے میں بے درد میں ہوں اور محو یاس ہے تو زندگی میری تیرے گرد گھومتی ہے فقط عام ہے سارا جہاں میرے لیے ایک خاص ہے تو عجیب شے ہے محبت میں کہیں چلا جاؤں تیرے قریب ہوں میں اور میری پیاس ہے تو

آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی آئے کوئی آ کر یہ ترے درد سنبھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے ترے قصے پر بات تری ہم سے اچھالی نہیں جاتی ہم راہ ترے پھول کھلاتی تھی جو دل میں اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی

کہتے ہو کہ بچھڑے کوئی مدت نہیں گزری لگتا ہے کبھی تم نے کلینڈر نہیں دیکھا

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو جیسے بالوں میں کوئی پھول چنا کرتا ہے گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں کر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو ورنہ مر جائیں ابھی مر کے منا لیں تم کو جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم ہم کو بکھرے ہوئے مل جاؤ سنبھالیں تم کو

WP5
WP5
IMAGE

WP5

Wasi Shah
WP4
WP4
IMAGE

WP4

Wasi Shah
WP3
WP3
IMAGE

WP3

Wasi Shah
No results found Try another title, category, sub-category, tag or keyword.
Choose Category