Daily Status: Videos & Quotes
یوں بھی ہزار طرح کے الزام ہم پہ ہیں تو بھی ہمارے سر سہی الزام ہی تو ہے تم نے اسے سنا ہی نہیں غور سے کبھی یہ خامشی بھی اصل میں کہرام ہی تو ہے

Poetry Portrait
👁 99 views
⬇ Download
Sponsored
Sponsored